ارنا کے مطابق اس وقت پورے مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بج رہے ہیں اور اسرائيلی پناہ گاہوں کی طرف بھاگ رہے ہیں
میڈیا ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی خبر دی ہے۔
سپاہ پاسداران کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آپریشن وعدہ صادق 3 کے اس مرحلے میں مقبوضہ علاقوں پر میزائلی حملوں کا حجم دو گنا اور مد نظر اہداف تین گنا ہیں۔
آپریشن وعدہ صادق 3 کے اس مرحلے میں قیام نوعیت کے سات میزائل طبریا اور کریات شمونا میں مد نظر اہداف پر جاکر لگے ہیں۔