اجراء کی تاریخ: 4 جون 2025 - 12:31

اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی بدھ کی صبح رہبر نقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔