26 مئی 2025 کو شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد، تہران کے لوگوں نے ملک کے دیگر شہروں کی طرح اس واقعے کے زخمیوں کے لیے خون کا عطیہ دیا۔