اجراء کی تاریخ: 28 مارچ 2025 - 19:43
رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو تہران میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں روزے دار ایرانی مسلمانوں نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا