اجراء کی تاریخ: 16 مارچ 2025 - 14:36

فرزند رسول امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے ایران کے اہواز شہر میں 300 میٹر طویل افطار کا دسترخوان بچھایا گیا۔ اس افطار کا اہتمام مخیر حضرات نے کیا تھا۔ یہ دسترخوان امام محمد باقر (ع) مسجد سے لیکر اس شہر کی امام جعفر صادق (ع) مسجد تک بچھایا گیا تھا۔