اجراء کی تاریخ: 12 مارچ 2025 - 23:05
ایران کی یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات اور طلبا تنظیموں کے عہدیداروں نے بدھ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی