اجراء کی تاریخ: 5 مارچ 2025 - 20:05

5 مارچ کو ایران میں یوم شجرکاری منایا جاتا ہے، ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے مرکز بجنورد شہر میں بھی عوام اور عہدے داروں نے شانہ بشانہ "گلستان شہر پارک" میں سیکڑوں درخت کے پودے لگائے۔