اجراء کی تاریخ: 26 فروری 2025 - 17:33
ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتوک سری محمد حسن نے بدھ (26 فروری 2025) کی صبح ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی۔