ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 13 فروری 2025 - 16:04 ایران: صوبہ گلستان کی بلندیوں پر برفباری اور فطر کے حسین مناظر بارش کی حالیہ لہر گلستان میں داخل ہوتے ہی اس صوبے کے پہاڑی علاقوں میں چار سو برف کی سفیدی چھاگئی ہے۔ حالیہ بارشوں نے فطرت کو تازگی بخشنے کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں موسم سرما کے خوبصورت مناظر بھی جنم دیئے ہیں۔ لیبلز ایران برفباری صوبہ گلستان