اجراء کی تاریخ: 10 فروری 2025 - 22:35

فجر فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب، پیر 10 فروری کی شام تہران کے میلاد ٹاورمیں منعقد ہوئی جس میں اسلامی ہدایت و ثقافت کے وزیر سید عباس صالحی اور فنکاروں نے شرکت کی۔