فجر فلم فیسٹیول
-
تصویرفجر فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب
فجر فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب، پیر 10 فروری کی شام تہران کے میلاد ٹاورمیں منعقد ہوئی جس میں اسلامی ہدایت و ثقافت کے وزیر سید عباس صالحی اور فنکاروں نے شرکت کی۔
-
تصویرفجر فلم فیسٹیول کا 43واں دور- پانچواں دن
عشرہ فجر ایران کے آرٹ کے شعبے کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ ہر سال پہلی فروری سے لیکر 11 فروری تک گزشتہ ایک سال کے دوران تیار شدہ بہترین فلموں کی رونمائی کی جاتی ہے۔ اس سال "سودائے سیمرغ" کے حصے میں 33 فلمیں شامل ہیں جبکہ 4 ایرانی اینیمیشن فلموں کی بھی پہلی بار رونمائي کی جا رہی ہے۔ ان میں سے 13 وہ فلمیں ہیں جن کے ہدایتکار پہلی بار اس فیسٹیول میں شامل ہو رہے ہیں۔
-
تصویر43 واں فجر فلم فیسٹیول، چوتھا دن
43 واں فجر فلم فیسٹیول 31 جنوری سے 10 فروری 3 تک میلاد ٹاور میں منوچہر شاہسواری کی ڈائریکشن میں منعقد ہورہا ہے۔ سیمرغ ایوارڈ سلیکشن میں 33 فلمیں اور اینیمیشن سیکشن میں 4 فلمیں حصہ لے رہی ہیں، پہلے مرحلے میں ان 33 فلموں میں سے 13 فلمیں اگلے مرحلے کے لیے منتخب ہوں گی۔
-
تصویرفجر فلم فیسٹیول کے 43 ویں دور کی فلموں کو پیش کرنے کا شیڈول طے
فجر فلم فیسٹیول کے 43ویں دور کی تیاریاں مکمل ہو رہی ہیں، منگل 14 جنوری کو فلموں کے پریمیئر کی تاریخیں طے کی گئیں۔ اس پرورگرام میں ایران کے متعدد پروڈیوسروں اور ہدایتکاروں نے شرکت کی۔
-
تصویرفجر فلم فیسٹیول 2024 کا اختتامی پروگرام
بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول بھی اپنے اختتام کو پہنچا۔ اختتامی پروگرام میں بہترین فلم، اداکار، سپورٹنگ رول، ہدایتکار، پروڈیوسر، میک اپ و غیرہ کو سیمرغ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
تصویرفجر فلم فسٹیول کے 9ویں دن کی فوٹو گیلری
فجر فلم فیسٹیول کا سلسلہ جاری ہے، نویں دن کو مرکزی ہال میں "احمد" اور "پرویز خان" نام کی فلموں کو بڑے پردے پر لایا گیا اور دونوں فلموں کے اداکاروں اور ہدایت کاروں نے بھی اپنی فلموں کے بارے میں منعقدہ نشستوں میں شرکت کی اور صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ بین الاقوامی حصے کی کئی فلموں کی بھی اسکریننگ ہوئی۔
-
تصویرایران میں عالمی فجر فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے مناظر
تہران، 41 ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب گزشتہ روز 19:30 تہران کے میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرایران میں 41ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول کا آخری دن
41 واں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول بدھ کی شام 1 فروری کو تہران کے 'ملت' سنیما میں آغاز کیا گیا اور آج بروز جمعہ 10فروری کو اختتام پذیر ہوا۔
-
تصویرفجر فلم فیسٹیول کے مہمانوں کی ایرانی وزیر ثقافت سے ملاقات کے مناظر
تہران، 41ویں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں حصہ لینے والے غیر ملکی مہمانوں نے جمعرات کی شام وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس محمد مہدی اسماعیلی سے ملاقات کی۔
-
تصویرایران میں 41ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول کا پانچواں دن
41 واں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول بدھ کی شام 1 فروری کو تہران کے 'ملت' سنیما میں آغاز کیا گیا۔
-
تصویرایران میں 41ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول کا چوتھا دن
41 واں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول بدھ کی شام 1 فروری کو تہران کے 'ملت' سنیما میں آغاز کیا گیا۔
-
تصویرایران میں 41ویں عالمی فجر فلم میلے کا دوسرا دن
41 واں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول بدھ کی شام 1 فروری کو تہران کے 'ملت' سنیما میں آغاز کیا گیا۔
-
تصویرایران میں 41ویں فجر فلم فیسٹیول کا پہلا دن
41 واں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول بدھ کی شام 1 فروری کو تہران کے 'ملت' سنیما میں آغاز کیا گیا۔
-
آرٹس اور ثقافتفجر فلم فیسٹیول کے بین الاقوامی سیکشن سے غیر ملکیوں کا خیرمقدم
تہران، ارنا- 41ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ 578 فلموں نے فیسٹیول کے بین الاقوامی سیکشن کی شرکت کے لیے درخواستیں دی ہیں۔