عشرہ فجر اور 1979 میں رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے فضائیہ کے کمانڈروں کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کی مناسبت سے آج فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔