اس موقع پر محمد رضا عارف نے ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایرانی نالج بیسڈ کمپنیوں کی کامیابیوں اور پیشرفت کو خطے کے ممالک اور یوریشین یونین کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
اس نمائش میں یوریشین یونین کے رکن ممالک کے 200 اسٹال مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کے تناظر میں اپنی مصنوعات کی نمائش اور تعارف کرا رہے ہيں ۔