ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 30 جنوری 2025 - 14:59 بانی انقلاب امام خمینی کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری اور فاتحہ خوانی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے موقع پر جمعرات کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا۔ لیبلز ایران رہبر معظم انقلاب امام خمینی