عبدالرضا ہمتی نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا : 56 بلین ڈالر کی برآمدات میں جس میں 6.3 بلین ڈالر کا سونا بھی شامل ہے صرف 3 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے لکھا: اس کے علاوہ، اس عرصے کے دوران تیل کی برآمدات کے 30 بلین ڈالر سے زیادہ آمدنی کے پیش نظر، تجارتی توازن کا سر پلس 28 بلین ڈالر سے زیادہ ہو رہا ہے۔