ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 15 جنوری 2025 - 18:18 صدر کی تاجیکستان روانگی صدر مسعود پزشکیان بدھ کی سہ پہر تاجکستان اور ماسکو کے سرکاری دورے کے لیے تہران سے روانہ ہوئے۔ انہيں تہران سے نائب صدر محمد رضا عارف نے رخصت کیا۔ لیبلز ایران مسعود پزشکیان تاجکستان