اجراء کی تاریخ: 13 جنوری 2025 - 23:34
امام علی ابن موسی الرضا (ع) کا روضہ مبارک امام علی (ع) کے شب ولادت پر خوشیوں اور مسرتوں سے معمور ہے۔ اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے پیر کی شام (13 جنوری 2025) حرم امام رضا (ع) میں جشن منایا۔