صیہونی ریڈیو نے یہ بھی بتایا کہ شمالی غزہ میں 3 ماہ سے زائد عرصے قبل شروع ہونے والے فوجی آپریشن میں اب تک 46 فوجی اور افسران ہلاک ہو چکے ہیں۔
صیہونی میڈیا نے بدھ کے روز غزہ میں ہونے والے گھریلو ساختہ بم کے دھماکے میں 3 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کا دعوی کیا ہے۔