ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 9 جنوری 2025 - 00:49 تہران، خواتین کے "پولو" کے قومی مقابلے اختتام پزیر خواتین کے "پولو" کی قومی کھیل "لوٹس کپ" بدھ کے روز اپنے اختتام کو پہنچے۔ فائنل مقابلہ تہران میں ہوا جہاں ایران کی فوج کی برّی فورس کی ٹیم نے چیمپین شپ اپنے نام کی۔ لیگ ملی چوگان جام لیبلز پولو ٹورنامنٹ ایران ایرانی خواتین