پولو ٹورنامنٹ
-
تصویرتہران، خواتین کے "پولو" کے قومی مقابلے اختتام پزیر
خواتین کے "پولو" کی قومی کھیل "لوٹس کپ" بدھ کے روز اپنے اختتام کو پہنچے۔ فائنل مقابلہ تہران میں ہوا جہاں ایران کی فوج کی برّی فورس کی ٹیم نے چیمپین شپ اپنے نام کی۔
-
تصویرنوروز کپ کے بین الاقوامی پولو مقابلوں کے انعقاد کی تصاویر
تہران، نوروز کپ کے بین الاقوامی پولو (چوگان ) مقابلوں کا پیر کے روز تہران میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی خواتین کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
تصویرایرانی خواتین کا پولو مقابلوں کا فائنل مرحلہ
تہران، ایرانی خواتین کے صفوی کپ کے پولو مقابلے کا فائنل مرحلے پیر کے روز تہران میں منعقد ہوا۔
-
تصویراصفہان کے تاریخی مقام 'نقش جہان' میں پولو ٹورنامنٹ کے انعقاد کے مناظر
اصفہان، علامتی پولو میچ ہر سال نوروز کے موقع پر اصفہان کے تاریخی 'نقش جہان' اسکوائر میں منعقد ہوتا ہے جو دنیا میں اس کھیل کا سب سے قدیم اور بڑا میدان ہے۔