اجراء کی تاریخ: 17 دسمبر 2024 - 21:03

تہران - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

سید عباس عراقچی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 8 ترقی پذیر اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس (جسے OIC8 کہا جاتا ہے) میں شرکت کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔