اجراء کی تاریخ: 17 دسمبر 2024 - 12:41
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کی اجتماعی ملاقات ہوئی ہے۔