ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 15 دسمبر 2024 - 19:07 عمان کے چیف جسٹس کی اسپیکر قالیباف سے ملاقات اور گفتگو عمان کے چیف جسٹس خلیفه بن سعید بن خلیفه البوسعیدی ایک وفد کے ہمراہ دورہ تہران پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ لیبلز ایران عمان محمد باقر قالیباف