ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 15 دسمبر 2024 - 15:13 مشہد میں موسم خزاں کی برفباری ہفتہ کی شام سے ایران کے مقدس شہر مشہد میں برفباری جاری ہے، ادارہ موسمیات کے مطابق اتوار، 15 دسمبر اور پیر، 16 دسمبر کو مشہد میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری تک پہنچ جائے گا۔ لیبلز ایران مشہد برفباری