علی سامانی نے ایس بینڈ میگنیٹران لیمپ پر مبنی مکمل طور پر مقامی ہائی پاور ریڈیو فریکوئنسی جنریٹر" کے بارے میں کہا کہ الیکٹران لینئر ایکسلریٹر سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پارٹیکل ایکسلریٹر ہیں جو ریڈیو تھراپی اور ریڈی ایشن تھراپی میں کام آتے ہیں۔
نیز، یہ ایکسلریٹر کسٹمز اور مختلف انڈسٹریز کے امیجنگ سسٹم میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایس بینڈ میگنیٹران لیمپ پر مبنی ہائی پاور ریڈیو فریکوئنسی جنریٹر کو ریڈی ایشن ایپلی کیشن کے میدان میں ایک کامیابی سمجھا جاتا ہے اور مکمل طور پر ایران میں تیار کردہ یہ جنریٹر لینئیر ایسکیلیٹر میں قابل استعمال ہے۔