محمود بصل نے مزید کہا: شمالی غزہ پٹی کے باشندوں کو 60 دنوں سے اچھی خوراک اور پینے کا صاف پانی میسر نہيں ہوا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا : بیت لاہیا اور دیگر شمالی علاقوں میں صورتحال تباہ کن ہے اور ہم ان علاقوں کے باشندوں کو صحی، طبی اور ہنگامی خدمات فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔
بصل نے کہا: "غاصب صیہونی حکومت غزہ پٹی کے شمالی حصے میں نسل کشی کر رہی ہے اور اس علاقے میں مکانات ناقابل رہائش ہیں۔"