اجراء کی تاریخ: 17 نومبر 2024 - 17:07

صوبہ گلستان میں مرکوہ کا قدرتی میدانی علاقہ موسم خزاں میں ایک رنگین، اچھوتی اور منفرد جنت ہے۔ فارسی زبان میں "مرکوہ" کا مطلب ہے بلند و بالا مقام۔ مرکوہ کا میدان قلعہ قافہ گاؤں کے قریب واقع ہے، جو مینو دشت شہر سے 35 کلومیٹر جنوب میں، مشرقی البرز پہاڑوں کے دامن میں ایک دلکش اور شاداب علاقہ ہے۔