اجراء کی تاریخ: 21 اکتوبر 2024 - 19:28
سیکورٹی اور پولیس کے زیراستعمال وسائل کی 21ویں بین الاقوامی نمائش "ایپاس" کا تہران میں افتتاح ہوگیا۔ اس نمائش میں 222 ایرانی اور دیگر ممالک کی کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔