یورپی یونین کی جانب سے ایران کی کئی شخصیات اور مراکز کے خلاف پابندی عائد کرنے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران نے اس اقدام پر شدید احتجاج کیا ہے۔
واضح رہے کہ ہنگری یورپی یونین کا عارضی صدر منتخب ہوا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے ہنگری کے سفیر کو طلب کرکے انہیں یورپی یونین کے اس غیرقانونی اور شدت پسندی پر مبنی اقدام کے ناقابل قبول اور بے نتیجہ ہونے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔