القسام کے مزاحمت کاروں نے پہلے صیہونی فوجی کے راستے میں 2 بم دھماکے کیے اور اسے راکٹ سے نشانہ بنایا اور پھر گھات لگا کر باقی ماندہ صہیونی فوجیوں کو گولیاں مار کر ہلاک یا زخمی کردیا۔
جبکہ جنوبی غزہ پٹی میں مشرقی خان یونس میں ایک خودکش ڈرون کے ذریعے 2 جیپوں پر سوار 4 صیہونی فوجیوں پر مشتمل قافلے کو بھی نشانہ بنایا۔