اجراء کی تاریخ: 30 ستمبر 2024 - 10:15
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پوری دنیا میں استقامتی محاذ کے جذبہ استقامت میں اضافے کا باعث بنے گی، فرمایا ہے کہ روبہ زوال صیہونی حکومت کے فرسودہ پیکر پر نصرت الہی سے مزاحمتی محاذ کے وار زیادہ شدید ہوں گے