اجراء کی تاریخ: 27 ستمبر 2024 - 10:32
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے، اپنا تین روزہ مکمل کرکے جمعرات 26 ستمبر کو تہران واپس آ گئے اورمہر آباد ایئرپورٹ پر نائب صدر محمد رضا عارف نے ان کا استقبال کیا