حسین جابری انصاری نے اپنے کیریئر کا آغاز تین دہائیوں قبل وزارت خارجہ کی فلسطین ڈیسک سے کیا تھا۔ گزشتہ تین عشروں کے دوران انہوں نے وزارت خارجہ کے مختلف شعبوں میں مختلف ذمہ داریاں سنبھالیں۔
حال ہی میں ان کی کتاب "اخگر بہ گریبان" بازار میں آئی ہے جو ایک فلسطینی مفکر ا اسٹریٹجسٹ منیر شفیق کی خود نوشت سوانح حیات کا ترجمہ ہے۔
اس سے پہلے علی نادری اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی ارنا کے سی ای او تھے۔