اجراء کی تاریخ: 20 ستمبر 2024 - 10:09

ہفتہ وحدت اور نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر فیلمی پروگرام جمعرات کی شام (19 ستمتر 2024) تہران مصلی امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔اس پروگرام کا عنوان تھا " حب نبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم میں، فلسطین کا حامی ہوں"