تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے فلم پروڈکشن ڈائریکٹروں کا بیسواں فسٹیول منگل کی  شام منعقدا

 ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے فلم پروڈکشن ڈائریکٹروں کا بیسواں اجلاس تہران  استقلال ہوٹل میں منعقد ہوا

 منگل 10 ستمبر کی شام منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں ایران کے  فلم پروڈکشن  ڈائریکٹروں کے علاوہ  ایرانی فلمی دنیا کے دیگر فنکاروں اور سینیئر ادا کاروں نے بھی شرکت کی۔

لیبلز