اجراء کی تاریخ: 5 ستمبر 2024 - 16:50
رواں میہنے کی تعطیلات میں بہت سے ایرانیوں نے ملک کے شمالی ساحلی شہروں کا رخ کیا۔ اس درمیان صوبہ مازندران کے ضلع عباس آباد میں کسیپین سی کا ساحل لوگوں کی توجہ کا زیادہ مرکز بنا رہا