اجراء کی تاریخ: 3 ستمبر 2024 - 23:44
ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں قرقیزستان کے خلاف میچ سے قبل قومی فٹ بال ٹیم کی پہلی پریکٹس منگل شام کی اصفہان کے فولاد شہر اسٹیڈیم میں ہوئی۔ ایران و قرقیزستان کی قومی ٹیموں کام مقابلہ اصفہان کے فولاد شہر اسٹيڈیئم میں جمعرات کو ہوگا۔