تہران- ارنا- ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم  ہفتے کے روز عالمی یوتھ چیمپئن شپ کے آخری دن پانچویں پوزیشن کے لئے بیلجیم کے  مقابلے میں اتری ۔

اس میچ میں   ایرانی ٹیم نے 3-2 سے جیت  حاصل کی اور اس طرح سے وہ پانچویں  پوزیشن  پر رہی۔