تہران( ارنا) ایران کی جونیئر کراٹے ٹیم نے فلپائن کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے 22ویں ایڈیشن میں 6 گولڈ، 1 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے

 فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والی ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے آخری دن ایران کی امید ٹیم گیارہ رنگ برنگے میڈل کے ساتھ اپنے ایج گروپ کی چیمپیئن بن گئي۔