اجراء کی تاریخ: 25 اگست 2024 - 15:38
سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے طلبہ نے حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا برپا کی جس میں رہبر انقلاب اسلامی بھی شریک ہوئے۔