اجراء کی تاریخ: 20 اگست 2024 - 23:00
ایران کے لاکھوں زائرین اربعین کے ساتھ ہی بہت بڑی تعداد میں غیر ملکی زائرین اربعین بھی کربلائے معلی جانے کے لئے ایران کے صوبہ خوزستان کی سرحدی گزرگاہوں سے عراق میں داخل ہوچکے ہیں اور بہت سے چذابہ اور شلمچہ کی سرحدی گزرگاہوں پر پہنچ رہے ہیں