ارنا کے مطابق اربعین حسینی میں شرکت کے لئے زمینی راستے سےعراق جانے والے زائرین اربعین حسینی پہلے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان پہنچتے ہیں اور وہاں سے بسوں سے عراقی سرحد کے لئے روانہ ہوتے ہیں ۔
صوبہ سیستان وبلوچستان کے شیعہ اورسنی عوام نے زائرین امام حسین (علیہ السلام ) کی خدمت اور میزبانی کے لئے مختلف مراکز قائم رکھے ہیں۔
کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو زائرین نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی میزبانی اور خدمت کررہے ہیں