اجراء کی تاریخ: 13 اگست 2024 - 17:00
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں منگل کے روز شہید اسماعیل ہنیہ کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گيا جس میں مختلف ملکی و غیر ملکی شخصیتون نے حصہ لیا اور شہید اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش کیا