اجراء کی تاریخ: 5 اگست 2024 - 17:53
افغان دارالحکومت کابل میں عوام نے پیر 5 اگست کو احتجاجی اجتماع میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت کی۔