اجراء کی تاریخ: 4 اگست 2024 - 20:29
آٹھویں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب "فلسطین کے مظلوم عوام اور مزاحمتی فرنٹ کا دفاع، اور صیہونی حکومت کے جرائم کا سد باب "، عنوان کے تحت اتوار 4 اگست کو ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام اژہ ای اور دیگر شخصیتوں کی موجودگي میں تہران کے شہید بہشتی ثقافتی سنٹر میں منعقد ہوا۔