اجراء کی تاریخ: 16 جولائی 2024 - 16:23

امام حسین اور ان کے اصحاب کے یوم شہادت عاشور کو دنیا کے کئی ملکوں کی طرح ایران میں بھی سوگ منایا گيا اور مقدس شہر قم میں معصومہ قم کے روضے پر عزاداروں نے شہزادی کو پرسہ دیا۔