اجراء کی تاریخ: 15 جولائی 2024 - 16:40

مشہد مقدس میں، روضہ مبارک فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات و السلام کے صحنہائے مبارک اور اطراف کی سڑکوں پر نومحرم کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے