اجراء کی تاریخ: 14 جولائی 2024 - 09:32
تہران (ارنا) حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی 8 محرم کی عزاداری بروز ہفتہ (13 جولائی 2024) حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔