اجراء کی تاریخ: 7 جولائی 2024 - 20:59
ایران کی موجودہ حکومت کے اراکین کابینہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ایران میں صدارتی الیکشن ہو چکے ہیں اور نو منتخب صدر قانونی مراحل پورے ہونے کے بعد اپنی نئی کابینہ کی تشکیل دیں گے۔