ایرانی کابینہ
-
سیاستصدر ایران اور کابینہ سے رہبر انقلاب کا خطاب، جدید سائنس و ٹیکنالوجی میں مکمل خودکفالت پر زور
تہران (ارنا)رہبر انقلاب اسلامی نے آج صدر اور ان کی کابینہ کے اراکین سے خطاب میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی میں پیشرفت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
تصویرتیرہویں حکومت کی کابینہ کے اراکین نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
ایران کی موجودہ حکومت کے اراکین کابینہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ایران میں صدارتی الیکشن ہو چکے ہیں اور نو منتخب صدر قانونی مراحل پورے ہونے کے بعد اپنی نئی کابینہ کی تشکیل دیں گے۔
-
سیاستبیرون ملک مقیم ایرانیوں کی حمایت کا بل منظور
حکومت ایران نے بیرون ملک مقیم ایرانیوں کی حمایت سے متعلق بل کی منظوری دے دی ہے۔
-
تصویرایرانی کابینہ کے اراکین کی صحافیوں سے گفتگو
ایرانی کابینہ کے اراکین نے آج بروز بدھ کو کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے ایک ملاقات میں ان کے سوالات کا جواب دے دیا۔